ان کو اس برس پھر سے 10آری علاقہ میں افیون کی پیداوار کا لائسنس دیا جائے گا۔خیال رہے کہ ملک میں مدھیہ پردیش، راجستھان اور اترپردیش میں حکومت کے اعلان کردہ پالیسی ساز التزامات کے مطابق اہل اعلان کئے جانے والے کسانوں کو افیون کی پیداوار کا لائسنس دیا جاتا ہے ۔
پچھلے برس 2016-17میں تینوں ریاستوں کے تقریباََ ساٹھ ہزار کسانوں کو تقریباََ دس ہزار ہیکٹے ئر سے زائد رقبہ میں اہلیت کے مطابق 20اور 12آری رقبہ کے لائسنس دے ئے گئے تھے ۔