ادھر چرچ کے سیکرٹری بیجو امین کا کہنا ہے کہ انہیں متاثرہ کے شوہر سے شکایت ملی تھی، جس پر انہوں نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم پادریوں کا تبادلہ کر دیا ہے۔ امین نے کہا، ‘چرچ نے بہت ذمہ داری سے کام کیا۔ آج کی صورت حال میں چار افراد مشتبہ ہیں۔
اس معاملے کی تحقیقات کے لئے ایک کمیشن قائم کی گئی ہے۔ جانچ چل رہی ہے اور رپورٹ آتے ہی چرچ ان پر دوبارہ کارروائی کرے گا۔