بتا دیں کہ چرچ میں اس طرح کے کنفیشن کو بالکل خفیہ رکھا جاتا ہے۔ حالانکہ عورت کے شوہر نے یہ الزام لگایا ہے کہ اس کی بیوی ایسے ہی ایک بار پھر کنفیشن کے لئے چرچ گئی تھی، لیکن اس پادری نے بلیک میل کرتے ہوئے اس کے ساتھ کئی بار جنسی زیادتی کی۔
وہیں، جب اسے نے ایک اور پادری سے مدد مانگی تو اس نے بھی دھمکی دی اور اس کا نمبر ایک دوسرے پادری کو دے دیا۔ یہ سلسلہ پانچ پادریوں پر جا کر رکا۔