واقعے کے فور بعد آدھی رات میں ہی وہ بچہ بھاگ کر باہر نکلا اور پڑوس میں رہنے والی خاتون منجولا کو اس کی جانکاری دی۔
جب منجولاکے شوہر بچے کے گھر پہنچے تو انہوں نے خون سے سنی سکما کی لاش کو دیکھا۔ اس کے بعد انہوں نے فورا پولیس کو جانکاری دی۔29 جون کو شری گھر کے خلاف چارج شیٹ فائل کی گئی۔
پیر(2 جولائی) کو سماعت کے دوران کورٹ نےبچے کو بھی بلایا۔ اس دوران والد کو سامنے دیکھتے ہوئے بچہ رونے لگا اور اس نے پوچھا کہ آپ نے ماں کو کیوں مارا؟ اہم گواہ کے اس سوال کو کورٹ نے اہم اہم ثبوت مانا اور 13 دن کے اندر فیصلہ سنا دیا۔جج نے قصوروار شری گھر کو صلاح دی کی جیل سے باہر آنے کے بعد وہ بچے کیلئے اچھا رویہ رکھے۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


