انہوں نے کہا کہ فیلڈ ہاسپٹل سے رجوع کرنے والے مریضوں کو دوائیں بھی مفت فراہم کی جارہی ہیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مشرقی عراق کے صوبے واسط کے شہر کوت میں یہ فیلڈ ہاسپٹل زائرین امام حسین علیہ السلام کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کی غرض سے قائم کیا گیاہے تاہم اس میں عام عراقی شہریوں کو بھی مفت خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔
Pages: 1 2



















