ذرائع کا کہنا ہے کہ ہندوستان امریکا سے جدید ترین اپاچی ہیلی کاپٹرز خریدنے کا خواہاں ہے جس کی باقاعدہ درخواست دی گئی ہے۔ ہندوستانی حکام نے امریکہ سے جدید ترین اپاچی ہیلی کاپٹرز فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
ہندوستان حکام کا کہنا ہے کہ جدید ترین اپاچی ہیلی کاپٹرز سرحد پار دہشت گردی کو روکنے کے لئے استعمال کئے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے امریکا سے نصف درجن نئے بوئنگ اے ایچ -64 ای اپاچی اٹیک ہیلی کاپٹرز کو حاصل کرنے کا عمل تیز کردیا ہے۔ اس ضمن میں نئی دہلی نے ایک خط واشنگٹن کو ارسال کیا ہے جس میں اپاچی ہیلی کاپٹرز لینے کی درخواست کی گئی ہے۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


