ششی کپور نے بھی چار سال کی عمر میں ایکٹنگ شروع کر دی تھی۔بطور چائلڈ آرٹسٹ ان کی مشہور فلمیں “آگ”(1948)اور “آوارا”(1951)ہیں۔جس میں انہوں نے راج کپور کے بچپن کا کردار نبھایا۔
واضح ہو کہ اس ایوارڈ سیریمنی میں اوم پوری کا 66سال کی عمر میں جنوری 2017میں انتقال ہو گیا تھا۔’ایسٹ از ایسٹ’، ‘گاندھی’،’وولف’اور ‘سٹی آف جوائے’کیلئے وہ بین الاقوامی فلم انڈسٹری میں کافی مشہور ہیں۔
#بالی ووڈ#خراج عقیدت#سری دیوی#ششی کپور#ممبئی
Pages: 1 2




















