نئی دہلی : سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ٹول پلاز ہ پر جام سے نجات کے لئے فاسٹ ٹیگ کا ان کا آئیڈیا حقیقت میں تبدیل ہوتا دکھائی دے رہا ہے اور دسمبر تک 27 ہزار کلومیٹر قومی شاہراہیں فاسٹ ٹیگ سے منسلک ہوجائیں گی.


Copyright © Shahernama - All Rights Reserved