امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ میں اور میرے اہل خانہ ہماری پیاری دادی سارہ اوباما کے انتقال پر سوگوار ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں بارک اوباما کا کہنا ہے کہ میری دادی کو پیار سے لوگ ماما سارہ کہتے تھے لیکن ہم انہیں دانی یا نانی کہتے تھے۔

سابق امریکی صدر کا اپنے پیغام میں یہ بھی کہنا تھا کہ ہم انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے اور ان کی زندگی میں کئے گئے کاموں کو بھی یاد رکھا جائے گا۔بارک اوباما نے اپنے پیغام میں اپنی دادی کے ساتھ لی گئی یادگار تصویر بھی شیئر کی
ہے۔
My family and I are mourning the loss of our beloved grandmother, Sarah Ogwel Onyango Obama, affectionately known to many as “Mama Sarah” but known to us as “Dani” or Granny. We will miss her dearly, but we’ll celebrate with gratitude her long and remarkable life. pic.twitter.com/avDY4f1PVu
— Barack Obama (@BarackObama) March 29, 2021
واضح رہے کہ سارہ اوباما سابق امریکی صدر بارک اوباما کی سوتیلی دادی ہیں جو کہ 99 سال کی عمر میں کینیا میں انتقال کر گئیں۔
یہ بھی پڑھیئے
شادی کی تقریب میں بھی ٹرمپ نے صدر بائیڈن پر تنقید کی















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


