یہ اپلی کیشن کو ایک اسٹار ریٹنگ فراہم کرتا ہے ، جو ہر کھانے کو 0.5 اسٹار (غیر صحت مند کھانے ) سے 5 اسٹار صحت مند کے درمیان اسکور کرتا ہے ۔ یہ حساب کمپیوٹر الگورتھیم پر مبنی ہے جس میں صحت سے متعلق مختلف غذائیت کے اثرات کے بارے میں بتایا جاتا ہے ۔
محققین کا دعوی ہے کہ یہ ایپ غذائیت میں چربی، سیچوریٹیڈ فیٹ، شکر اور نمک کے ساتھ ساتھ ایک شخص کے ان کے روز مرہ کے کھانے پینے کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے ْ۔اس اپلی کیشن میں ایک ٹریفک سگنل کی طرح سرخ، پیلی اور سبز روشنی ہے .