منڈی کے ذریعہ دی جانے والی چھوٹ کا فائدہ کسانوں کو ملنا چاہئے نہ کہ بچولیوں کو۔ منڈی کونسل کے ذریعہ ایسا نظام ہونا چاہئے جس سے کسان منڈی میں آنے کے لئے رضامند ہوں۔سرکاری ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ یہ باتیں کل وزیراعلی نے ریاستی ایگریکلچرل پروڈکشن کونسل کی 15 ویں میٹنگ میں کہیں۔
انہوں نے کہا کہ منڈی کونسل کی ضروریات کو دھیان میں رکھ کر نئی منڈیوں کی تعمیر کی جائے ۔ انہوں نے منڈیوں کی صفائی ستھرائی پر بھی افسران پر زور دیا۔
Pages: 1 2


















