لکھنؤ: اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ ریاستی سرکار کے لئے کسانوں کے مفاد ا ت اولین ترجیح ہیں اور اور ا ن کی آمدنی بڑھانے کے لئے ہم عہد بند ہیں۔
مسٹر یوگی نے کہا کہ کسانوں کو ان کی پیداوار کی منافع بخش قیمت دلانے میں منڈیوں کا بڑا رول ہے ۔ اسی لئے منڈیوں کے کام کاج کوآسان، شفاف ، بدعنوانی سے پاک اور کسان دوست ہونا چاہئے ۔
Pages: 1 2


















