خیال رہے کہ عالمی شدت پسند تنظیم داعش نے سنجار کے علاقے پر قبضہ کر کے بڑی تعداد میں اقلیتی یزیدی گروپ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو قتل کیا اور سینکڑوں خواتین اور بچیوں کو اغواء بھی کیا تھا۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اغوا کیے گئے افراد میں سے 3000 اب تک یرغمال ہیں۔


















