مگر بلڈر مافیا نے ان کے بنگلے پر قبضہ کر لیا، جس پر اداکار نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا عدالت نے کنسٹرکشن کمپنی کو بنگلے کا قبضہ خالی کر کے چابیاں اداکار کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔ ممبئی پولیس کی موجودگی میں سائرہ بانو کو بنگلے کی چابیاں دے دی گئیں قریبا دس سال پہلے دائر کی گئی درخواست پر متعدد سماعتیں ہوئیں،
جسٹس جے چیلا میسور اور جسٹس نذیر احمد پر مبنی بینچ نے کیس کی سماعتیں کرنے کے بعد معاملے کی تحقیق کے لیے ایک رکنی عدالتی کمیشن مقرر کیا تھا۔سابق جج پی ونکتراما نے بلڈر مافیا کو قصور وار اور معاہدے کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا تھا
Pages: 1 2



















