نئی دہلی : پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے سولہ دسمبر 2012 کی شب اجتماعی آبروریزی اور بعد میں اس کی موت سے ملک کو دہلا دینے والے اس بھیانک واقعہ کے چاروں مجرموں کو پھانسی پر لٹکانے کے لئے منگل کو ڈیتھ وارنٹ جاری کردیا۔

چاروں مجرموں پون ، ونئے ، مکیش اور اکشے کو 22 جنوری کی صبح 7 بجے پھانسی دی جائے گی ایڈیشنل سیشن جج ستیش کمار اروڑا نے سات سالہ پرانے اس معاملے میں فیصلہ سناتے ہوئے مجرموں کو ان کی قانونی رسمی کارروائیوں کو مکمل کرنے کے لئے 14 دن کی مہلت دی ہے۔


















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


