واضح رہے کہ دو روز قبل سلمان خان کو ٹرائل عدالت نے اس معاملے میں پانچ سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی جس کے بعد سلمان کو 5 اپریل کو ہی جودھپور کے سینٹرل جیل کے بیرک نمبر 2 میں قید ی بنا لیا گیا تھا۔
ہر چند کہ کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر ابتدائی سماعت 6 اپریل کو ہی ہوئی تھی لیکن ابتدائی سماعت میں ضمانت کا فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے عدالت نے کیس کی سماعت آج صبح 10 بجے مقرر کی تھی۔ ٹرائل کورٹ نے دیگر ملزمان اداکار سیف علی خان، اداکارہ، تبو، نیلم اور سونالی بیندرے سمیت ایک اور ملزم کو کیس سے بری کردیا تھا۔
#جودھپور کورٹ#سلمان خان#چنکارا شکار کیس#کالے ہرن کا شکار معاملہ#ہرن شکار معاملہ
Pages: 1 2



















