سائنسی طریقے سے غلاف کی تیاری کے نتیجے میں جہاں اس کے معیار میں بہتری آئی ہے وہیں اس کی تیاری کے وقت میں بھی کافی بچت ہوئی ہے۔ شاہ عبدالعزیز آڈیٹوریم میں تیار ہونے والے غلاف کعبہ شریف کو آج سوموار 9 ذی الحج یوم عرفہ کو کعبہ شریف کی زینت بنایا جائے گا۔
انتہائی بیش قیمت ریشمی کپڑے پر مختلف فنی مہارتوں کے ذریعےآیات منقش کرنےکے بعد اس پر سنہری دھاگے سے بھی آیات اور مقدس عبارات تحریر کی گئی ہیں۔
خیال رہے کہ غلاف کعبہ کی تیاری میں سعودی عرب اپنا ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ غلاف کعبہ کی تیاری کے لیے باقاعدہ آڈیٹوریم قائم کیا گیا ہے جس میں فنی ماہرین کی 181 ٹیمیں کام کرتی ہیں۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


