حکومت کو گھیرنے کے لئے اپوزیشن نے زبردست تیاریوں کو دیکھتے ہوئے اشارے ملے ہیں کہ سرمائی اجلاس میں کافی گرما گرمی رہے گی۔ حکومت نے خصوصی طور سے سپلیمنٹری بجٹ کے لئے یہ اجلاس بلایا ہے ۔
بلند شہر میں انسپکٹر کا قتل، راجدھانی میں بی جے پی لیڈر کا قتل، نوئیڈا میں صرافہ سمیت کئی بڑی لوٹ اور پوری ریاست میں نظم و نسق سے جڑے معاملوں کولیکر اپوزیشن کے تیور سخت ہوسکتے ہیں۔
Pages: 1 2