انہوں نے بتایا کہ فلم کی ہدایات نیرج پانڈے دیں گے، جنہوں نے اس سے قبل 2008 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘اے ویڈنسٹڈے’ 2013 میں ریلیز ہونے والی ‘اسپیشل 26’ اور 2015 میں ریلیز ہونے والی ‘بے بی’ کی ہدایات دی ہیں۔
یہ پہلا موقع ہوگا کہ اجے دیوگن ہدایت کار کے ساتھ کام کریں گے۔
فلم کی دیگر کاسٹ میں اور کون شامل ہیں اور فلم کو کب تک ریلیز کیا جائے گا، اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔
Pages: 1 2