ممبئی۔ ایئرانڈیا نے چپل مارنے والے شیوسینا ایم پی رویندر گائیکواڑکا ہوائی ٹکٹ پھر منسوخ کیا۔ یہاں ا یر انڈیا نے اپنے رخ پر قائم رہتے ہوئے شیوسینا کے چپل مارنے والے ممبر پارلیمنٹ رویندرگائیکواڑ کا نئی دہلی جانے کا ہوائی ٹکٹ پھر منسوخ کردیا ،حالانکہ شیوسینا کی لیڈرشپ اور شیو سینا کے تمام لوک سبھا ممبران نے ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Pages: 1 2



















