روم، اٹلی: اٹلی کے ایک مشہور شو ڈیزائنر نے پہلی مرتبہ ایک ایسا قیمتی جوتا تیار کیا ہے جس پر 230 گرام خالص سونا لگا ہے اور اس کی قیمت 27 لاکھ روپے سے بھی زیادہ ہے۔

اٹلی کے ڈیزائنر کا تیارہ کردہ یہ جوتا جو خریدے گا اسے ہیلی کاپٹر کے ذریعے گھر پہنچایا جائے گا، فوٹو: بشکریہ اینٹونیو فیس بک پیج
Pages: 1 2




/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)













