واضح رہے کہ الفسٹن روڈ اسٹیشن پر بھگدڑ کے نتیجے میں 23افراد کی موت کے بعد ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے حکومت ،بی ایم سی اور تھانے وکلیان میونسپلٹی حکام کو 15روم میں ان پھیری والوں کو اسٹیشن کے احاطے اور اطراف سے ہٹانے کا الٹی میٹم دیا تھا اور آج 16ویں دن انہوں نے مبینہ طورپرغنڈہ گردی شروع کردی ہے ۔



















