[1] ـ سورہ حج، آیت نمبر 27 اور آیت نمبر 28 کا ایک حصہ؛ ‘اور تم لوگوں میں حج کا بلند آواز سے اعلان کرو وہ تمہارے پاس پیدل اور تمام دبلے پتلے اونٹوں پر (سوار) حاضر ہو جائیں گے جو دور دراز کے راستوں سے آتے ہیں۔ تاکہ وہ اپنے فوائد پائيں اور مقررہ دنوں میں اللہ کا نام لیں۔۔’.
[2] – سورہ حج، آیت نمبر 25 کا ایک حصہ؛ ۔۔۔ اس میں وہاں کے باسی اور پردیسی دونوں برابر ہیں۔۔۔۔