خلائی ملبے کے مسئلے پر بلائی جانی والی ساتویں یورپی کانفرنس جرمنی کے شہر ڈارم اشڈٹ میں قائم ’ای سی اے مشن کنٹرول‘ کی عمارت میں 18 سے اکیس اپریل تک جاری رہے گی جہاں شرکاء اس مسئلے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کريں گے۔
space debris
سائنس دانوں کا خیال ہے کہ اِس وقت زمین کے مدار میں لاکھوں فالتو ٹکڑے ہیں، جن کا تعلق پرانے اور تباہ ہو جانے والے خلائی جہازوں اور بالائی خلائی علاقے سے گرنے والے ٹکڑوں سے ہے۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ زمینی مدار میں اڑتے پھرتے یہ ٹکڑے مستقبل کے خلائی پروگراموں کے لیے شدید خطرے کا باعث ہو سکتے ہیں۔
space debris
www.shahernama.com




/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)













