لبنان کے حکام اور مختلف سیاسی جماعتوں اور عوامی حلقوں نے سعودی عرب سے اپنے ملک کے وزیر اعظم کے بارے میں تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
لبنان کے صدر میشل عون نے تاکید کرتے ہوئےکہا ہے کہ وہ سعد الحریری کی سرنوشت واضح کرنے کے لئے ایک ہفتے سے زیادہ عرصہ تک انتظار نہیں کریں گے اور پھر مجبور ہوکر اس کیس کو بین الامی برادری کے حوالے کر دیں گے۔