ایسا ہی مظاہرہ لندن میں صیہونی حکومت کے سفارت خانے سامنے بھی کیا گیا جس میں شریک لوگ سرزمین فلسطین کی مکمل آزادی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
مظاہرین نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت میں نعرے بھی لگائے۔قابل ذکر ہے کہ چودہ مئی اسرائیل کے ناجائز قیام کی برسی کے موقع پر دنیا بھر میں صیہونیت مخالف مظاہروں میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔ فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں اس دن کو یوم نکبہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
Pages: 1 2



















