نئی دہلی ، 11 فروری (یو این آئی) مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے جان برٹس نے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے کیرالہ، مغربی بنگال اور جموں و کشمیر سے متعلق کئے گئے مبینہ تبصروں پر احتجاج کرتے ہوئے آج راجیہ سبھا میں قاعدہ 267 کے تحت تحریک التواء کا نوٹس دیا تھا ۔ تاہم چیئرمین نے اسے نامنظور کر دیا۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


