واشنگٹن : عالمی شہرت یافتہ فاسٹ فوڈ کمپنی ’مكڈونلڈز‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سٹیو ایسٹربروك کو کمپنی کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کر کے الزام میں برطرف کر دیا ہے ۔مكڈونلڈز کی صدر کریس کیمپ سینسکی کو کمپنی کا نیا سی ای او مقرر کیا گیا ہے ۔


Copyright © Shahernama - All Rights Reserved