جوکہ تعزیرات ہند کے تحت ہیں۔سہار پولیس ذرائع کے مطابق دوسال قبل رضوان نے قطرکا دورہ کیا اور وہاں ایک سال قیام کیا تھا۔اس مرتبہ وہ ملازمت کے مقصد سے جارہا تھا۔لیکن کسی وجہ سے اسے ویزا نہیں ملا اور ایجنٹ نے جعلی دستاویزات بنادیئے اور اس کے لیے رضوان نے بھاری رقم اداکی تھی ۔
Pages: 1 2


















