نیز کویت میں مقیم غیر ملکی کی تعلیمی ڈگری جو ملک میں داخلے کے وقت رجسٹر کروائی گئی تھی میں تبدیلی ممکن نہیں۔ اعلی ڈگری کے حصول کی صورت میں غیر ملکی کارکن اگر اسے سسٹم میں رجسٹر کروانا چاہتا ہے تو اسے نئے ویزے پر آنا پڑے گا۔
اسی طرح نجی شعبے کو جدید ٹکنالوجی کے استعمال کی ترغیب دینے کے لئے آئندہ سال بعض پیشوں میں کارکنوں کی تعداد میں 25 فیصد کمی کی ہدایت کی جائے گا تاکہ یہ ادارے کارکنوں کے بجائے ٹکنالوجی کا استعمال کریں۔
Pages: 1 2














/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


