نئی دہلی : صدر رام ناتھ كووند، نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو اور وزیر اعظم نریندر مودی سمیت مختلف رہنماؤں نے بابائے قوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو ان کی جینتی کے موقع پر بدھ کو یاد کیا


Copyright © Shahernama - All Rights Reserved