چینی حکام کے مطابق کورونا وائرس کے 2 ہزار 345 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد چین میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد37ہزار643 ہو گئی ہے۔ جن میں 2788افراد کی حالت نازک ہے۔ابھی تک 632لوگوں کو اسپتالوں سے چھٹی مل چکی ہے۔Copyright © Shahernama - All Rights Reserved