سری نگر، 4 جون جنوبی ضلع اننت ناگ کے ریشی پورہ کپرن گاوں میں سیکورٹی فورسزاور جنگجووں کے مابین شبانہ تصادم آرائی میں حزب المجاہدین سے وابستہ کمانڈر ہلاک ہوا ہے جبکہ آپریشن ہنوز جاری ہے۔
کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اننت ناگ تصادم میں کالعدم جنگجو تنظیم حزب المجاہدین سے وابستہ ایک کمانڈر ہلاک ہوا ہے۔انہوں نےمہلوک کمانڈر کی شناخت نثار کھانڈے کے بطور کی ہے۔

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


