واشنگٹن، 26 فروری ؛سوشل میڈیا کی بڑی کمپنی ٹوئٹر نے کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرین میں اشتہارات کو عارضی طور پر روک رہا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ اس کے پلیٹ فارم پر عوامی تحفظ کی معلومات کو ترجیح دی جائے۔


Copyright © Shahernama - All Rights Reserved