سری نگر: شمالی کشمیر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 فوجی اہلکار برف کا تودہ گرنے جبکہ 2 دیگر پہاڑی سے پھسلنے کے باعث لاپتہ ہوگئے ہیں۔ اس دوران ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی قصبہ گریز میں ایک آرمی پورٹر پہاڑی سے پھسلنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔
وزارت دفاع کے ترجمان کرنل راجیش کالیا نے یو این آئی کو بتایا کہ باگٹو گریز میں واقع فوج کی منی پوسٹ گذشتہ رات برفانی تودے کی زد میں آگئی۔ انہوں نے بتایا ‘چوکی میں موجود تین اہلکار برفانی تودے کے ملبے تلے دب گئے ہیں’۔
Pages: 1 2




/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)













