نئی دہلی۔ فیس بک گروپ سے اب جڑنے سے قبل تین سوالات کے جواب دینے ہوں گے ۔ فیس بک گروپ کے لئے سیکورٹی کو لے کر زكربرگ کے وعدے کے مطابق فیس بک نے ایک فیچر شامل کیا ہے ۔

اس کے ذریعہ فیس بک پر گروپ ایڈمن کو دیگر لوگوں کو جوڑنے کے لئے 3 سوالات پوچھنے ہوں گے ، جس سے یہ پتہ چل سکے گا کہ وہ اس گروپ کے لئے صحیح ہے یا نہیں ۔
Pages: 1 2















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


