اسلام آباد: پشاور، چترال، شانگلہ، لوئر دیر سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن اور گہرائی 93 کلومیٹر تھی۔















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


