ناگپور، 28 دسمبر ؛ سڑک، ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ زراعت کے شعبے میں ڈرون کے استعمال سے دیہی علاقوں میں تقریباً 50 لاکھ ملازمتیں پیدا ہو سکتی ہیں۔جناب گڈکری نے یہ بات پیر کو ناگپور میں ‘ایگرو ویژن’ نمائش کی اختتامی تقریب کے دوران کہی۔



















