حج قرعہ اندازی میں ناکام درخواست گزاروں کیلئے ایک اور موقع فراہم کردیا گیا ہے تاکہ وہ سرکاری سکیم کے تحت بقیہ حج کوٹے کیلئے آئندہ قرعہ اندازی میں پھر قسمت آزمائی کرسکیں۔
حج قرعہ اندازی میں ناکام درخواست گزار ایک بار پھر قسمت آزمائیں
مذہبی امور کی وزارت نے واضح کیاہے کہ قرعہ اندازی میں جن درخواست گزاروں کے نام نہیں نکلے وہ سرکاری سکیم کے تحت بقیہ حج کوٹے کیلئے آئندہ قرعہ اندازی میں پھر قسمت آزمائی
کرسکتے ہیں۔
Pages: 1 2




















