واشنگٹن ، 13 اکتوبر ؛ دنیا بھر میں ٹیلی گرام میسنجر صارفین کو اس کے آپریٹنگ میں مسائل کا سامنا ہے۔
آن لائن آؤٹیج ٹریکر ڈاونڈیٹیکٹر کے مطابق روس ، امریکہ ، برطانیہ ، جرمنی اور دیگر ممالک میں ٹیلی گرام میسنجر کے صارفین اس بارے میں شکایت کر رہے ہیں۔
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،


















