پہلی کال انہوں نے چھوڑ دی، تھوڑی دیر بعد دوسرے نمبر سے کال آئی۔ کال پر نامعلوم شخص نے ان کے ساتھ گالی گلوچ کرتے ہوئے ان کو اور ان کے والد اعظم خاں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ کل دوپہر میں دوبارہ آئی، کال پر اس نے پھر 24 گھنٹے کے اندر انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے ۔
ممبر اسمبلی نے گنج کوتوالی میں تحریر دے کر اپنی اور والد کی جان کی سکیورٹی کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام لگایا کی پہلے بھی ان کے فون پر اسی طرح کی دھمکی دی جا چکی ہے ۔ انہوں بتایا کہ مسٹر عبداللہ کی تحریر پر مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ مسٹر عبداللہ نے واضح کیا ہے کہ اگر پولیس کارروائی نہیں کرے گی تو اسمبلی اسپیکر کے پاس کیس لے جائیں گے ۔
Pages: 1 2



















