امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ تیرہ اکتوبر کو آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی رپورٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے کہ جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی تھی کہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی مکمل پاسداری کی ہے، ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی دی تھی-
جبکہ امریکا کو چھوڑ کر ایٹمی معاہدے میں شریک سبھی ملکوں اور یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ایٹمی معاہدہ ایک جامع معاہدہ ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہو سکتے بلکہ اس کو باقی رکھا جانا ضروری ہے-
Pages: 1 2




/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)













