امریکہ میں رمضان لوگوں میں بھائی چارہ اور فخر کے ساتھ ہی ذمہ داری کا بھی احساس پیدا کرتاہے۔دیگر ملکوں کی طرح ہی رمضان یہاں منفرد ہوتا ہے ۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب گرچہ شکم تو خالی ہوتا ہے مگر دل نور سے بھرا ہوتا ہے۔
Copyright © Shahernama - All Rights Reserved