راجیہ سبھا کے مانسون اجلاس سے قبل ایوان بالا سے خالی ہوئی ان چار نشستوں کے لئے کھیلوں، فن اور سماجی طبقات سے کئی ناموں کی چرچا تھی۔ اس میں کرکٹر کپل دیو، اداکارہ مادھوری دکشت، نیتا جی سبھاش چندر بوس کے خاندان سے چندر کمار بوس وغیرہ کے ناموں کی چرچا ہو رہی تھی۔















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


