تقریباً چالیس ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ 13 ریل گاڑیوں کو ری شیڈول کیا گیا ہے جبکہ 6 ٹرینوں کا سفر منسوخ بھی کیا گیا ہے ۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 13.9 ڈگری سیلیسس ریکارڈ کی گئی ہے جو معمول سے ایک پوائنٹ زیادہ ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 ڈگری کے آس پا س رہا۔
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کل 25.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا یعنی معمول سے 2 پوائنٹ کم۔ ہوا میں نمی 91 اور 60 فی صد کے درمیان رہی۔ کل کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری کے آس پا س رہے گا۔
Pages: 1 2



















