نئی دہلی، 14 فروری ؛ وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کو جموں و کشمیر کے پلوامہ میں 14 فروری 2019 کو ہو نے والے دہشت گردانہ حملے میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔


Copyright © Shahernama - All Rights Reserved