مدھیہ پردیش میں فضائیہ کے گوالیاراڈے سے پرواز کے بعد آج ایک جنگی طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا-حالانکہ اس میں سوار دونوں پائلٹ طیارہ کے زمین پر گرنے سے قبل ہی پیراشوٹ کی مدد بحفاظت نیچے اترگئے۔
ذرائع ابتدائی اطلاع کے حوالہ سےبتایاکہ مگ ۔21نے یہاں فضائیہ کے اڈے سے پرواز کی تھی ۔طیارہ حادثہ کا شکار ہوکر بھنڈ ضلع کے گوہد علاقہ میں ایک کے نزدیک گرگیا۔
اس سے پہلے ہی طیارہ میں سوار دونوں پائلٹ پیراشوٹ کی مددسے بحفاظت نیچے اترگئے ۔اطلاع ملتے ہی آس پاس کے لوگ موقع پر پہنچ گئے۔ ۔یہ حادثہ آج صبح 10 بجے کا ہے۔ فی الحال فوج نے کورٹ آف انکوائیری کا حکم دے دیا ہے۔

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


