لکھنو؛ مثل مشہور ہے دیگ سے زیادہ چمچہ گرم،سرکاری افسران اپنے وزیر اعلی کو خوش کرنے کے لئے ایسے ایسے ہتکنڈے اختیار کر رہے ہیں جس یوگی جی کی ہی ساکھ میں بٹا لگ رہا ہے۔
آج ریاستی راجدھانی کے زندہ عجائب گھر نواب واجد علی شاہ میں پچاس سے زیادہ با حجاب خواتین کو اندر داخلے سے گھنٹوں روکے دکھا گیا جو اپنی ٹیچروں کے ساتھ ڈھائی سو کلو میٹر دور سے گھومنے آئی تھیں۔



















