کویت میں 30 سال سے کم عمر غیر ملکی کارکنوں کے ورک پرمٹ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بعض پیشوں میں کمپنیوں کو غیرملکی کارکنوں کی تعداد میں 25 فیصد کمی کرکے ان کی جگہ نئی ٹکنالوجی استعمال کرنے کی ہدایت کی جائے گی۔ کویتی اخبار الانباء کے مطابق پبلک اتھارٹی آف مین پاور نے فیصلہ کیا ہے کہ 2018 میں 30 سال سے کم عمر ڈپلومہ کے حامل غیر ملکیوں کارکنوں کو ورک پرمٹ پر نہیں کویت نہیں بلوایا جا سکے گا۔