وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار کے مطابق واقعے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد ممکنہ طور پر ازبک باشندے تھے جب کہ قازقستان میڈیا کا کہنا تھا کہ ہلاک افراد ہجرت کر کے کام کرنے والے مزدور تھے جو روس جارہے تھے۔
یہ واقعہ ملک کے شمال مغربی علاقے اکتاؤ میں پیش آیا بس میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے۔
Pages: 1 2



















